اقوام متحدہ کے فوجی مبصر گروپ کے سربراہ کا سیاچن کا دورہ ۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 25 اپریل 2016 17:29

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25 اپریل 2016ء) : اقوام متحدہ کے فوجی مبصر گروپ کے سربراہ نے سیاچن کا دورہ کیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل دلالی جانسن نے سیاچن کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایاکہ میجر جنرل دلالی جانسن ساکئی نے فوجی جوانوں کے عزم و حوصلے کی تعریف کرتے ہوئے گیاری میں یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔