یوم مزدور کو بھرپور طریقے سے منایاجائے گا‘ شفیع الله
پیر 25 اپریل 2016 14:56
پشاور۔ 25 اپریل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 اپریل۔2016ء ) یوم مزدور کے حوالے سے ہائیڈرو کا اجلاس علی سید اور زونل وائس چیئرمین شفیع الله کی زیرصدارت خیبرسرکل حیات آباد میں منعقدہوا‘ اجلاس میں ہائیڈرویونین کے کارکنوں سمیت بڑی تعدادمیں مزدوروں نے شرکت کی اور اس بات کا فیصلہ کیاگیاکہ یوم مزدور کو بھرپور طریقے سے منائینگے‘ اسی دن شگاگو میں مزدور طبقہ پر گولیاں چلائی گئی تھیں اور ان مزدوروں کی قربانیوں کی بدولت آج پوری دنیاکے مزدور 8گھنٹے کام کرتے ہیں اسی دن کی آفادیت کے حوالے سے انہوں نے کہاکہ سرمایہ دارکارخانوں اور جاگیردار مزدوروں کا استحصال کررہے ہیں اور ضرورت اس امر کی ہے کہ مزدور اپنے حقوق کیلئے اکٹھے ہوجائیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.