قومی روپ سکیپنگ ٹیم کا اعلان یکم مئی کو کیا جائے گا
پیر 25 اپریل 2016 13:05
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 اپریل۔2016ء)پاکستان روپ سکیپنگ فیڈریشن کے زیراہتمام قومی روپ سکیپنگ ٹیم کا اعلان یکم مئی کو کیا جائے گا، ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں ٹرائلز گذشتہ روزپاکستان سپورٹس کمپلیکس کے حمیدی ہال منعقد ہوئے، پاکستان روپ سکیپنگ فیڈریشن سیکرٹری عدنان ملک نے بتایا کہ ٹرائلز میں سو سے زائد مرد اور خواتین کھلاڑیوں نے شرکت کی ،انہوں نے کہا کہ منتخب ٹیم قومی ٹیم انٹرنیشنل روپ سکیپنگ ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی، یہ ٹورنامنٹ میں 16 مئی سے چین میں کھیلا جائے گاجس میں دنیا بھر سے کھلاڑی حصہ لیں گے،
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں بال بال بچ گئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.