کراچی،کورنگی سے گرفتار دہشت گرد چٹھل مگسی کے اہم انکشافات
پیر 25 اپریل 2016 11:39
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 اپریل۔2016ء ) کراچی میں کالعدم تنظیم کے گرفتار دہشت گرد چھٹل مگسی کے سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے۔ ملزم نے انکشاف کیا ہے کہ شہر کے تیرہ مضا فاتی علاقوں میں دہشت گردی کا منظم نیٹ ورک قا ئم ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد چھٹل مگسی نے کورنگی مہران ٹاوٴن میں گزشتہ سال زندہ پیر آستانے پر حملہ کر کے چار افراد کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا۔
ملزم نے دوران تفتیش اعتراف کی کہ کراچی کے تیرہ مضافاتی علاقوں میں دہشت گردی کا منظم نیٹ ورک قائم ہے، جبکہ ٹارگٹ کلنگ کی ٹیم چھ ملزمان پر مشتمل ہے۔ ملزم نے مزید بتایا کہ ان کا ایک ساتھی عوامی کالونی پولیس کے ہاتھوں مقابلے میں مارا جا چکا ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.