پاک سرزمین کا جلسہ، کتنے آدمی تھے؟؟

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 24 اپریل 2016 23:43

پاک سرزمین کا جلسہ، کتنے آدمی تھے؟؟

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء) پاک سرزمین کے پہلے عوامی جلسہ عام میں شرکا کی تعداد بارے مختلف ذرائع کی رائے متضاد ہے۔ ذرائع اسپیشل برانچ کے مطابق 15 ہزار لوگ تھے۔

(جاری ہے)

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شرکا کی تعداد 20 ہزار سے 25 ہزار تھی جبکہ پاک سرزمین پارٹی کے ترجمان آفتاب عالم کے مطابق شرکا کی تعداد ڈھائی سے 3 لاکھ تھی۔

متعلقہ عنوان :