تحریک انصاف کا یوم تاسیس میں شرکت کیلئے آنیوالی خواتین کے ساتھ پارٹی کارکنان کی بدتمیزی اور چھیڑ چھاڑ،اسلام آباد پولیس نے خواتین کو پنڈال میں پہنچایا
اتوار 24 اپریل 2016 21:45
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء) تحریک انصاف کے یوم تاسیس میں شرکت کیلئے آنیوالی خواتین کے ساتھ جلسہ میں شریک پارٹی کارکنان کی بدتمیزی اور چھیڑ چھاڑ کے باعث خواتین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اسلام آباد پولیس نے منچلے کارکنان کو کنٹرول کرنے کیلئے ہلکا لاٹھی چارج کرکے خواتین کو پنڈال میں پہنچایا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے 20 ویں یوم تاسیس کے موقع پر ایف نائن پارک میں شرکت کیلئے آنیوالی خواتین کو منچلے پارٹی کارکنان نے بدتمیزی کا نشانہ بنایا۔
ہلڑ بازی دیکھ کر سیکورٹی ڈیوٹی پر مامور وفاقی پولیس فوراً وہاں پہنچ گئی اور نوجوانوں کو ان حرکات سے باز رہنے کا انتباہ کیا مگر نوجوانوں نے ہلہ گلہ شروع کر دیا جس پر پولیس نے ان منچلے نوجوانوں کو منتشر کرنے کیلئے ہلکا لاٹھی چارج کیا اور صورتحال کو قابو کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.