Live Updates

تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے جلسے کے آغاز میں عمران خان کے سیاسی کیرئیر کی ڈاکو مینٹری شرکا ء کو دکھائی گئی

اتوار 24 اپریل 2016 20:33

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے موقع پر جلسے کے آغاز میں عمران خان کے سیاسی کیرئیر کی ڈاکو مینٹری شرکا ء کو دکھائی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اتوارکو ایف نائن پارک اسلام آباد میں تحریک انصاف کے یوم تاسیس پر جلسے کے آغاز میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے سیاسی کیریئر کی ڈاکو مینٹری دکھائی گئی۔اس موقع پر وہاں موجود شرکاء میں اکثریت کی آنکھیں بھر آئیں اور شرکاء اپنے آنسو پونچھتے رہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات