Live Updates

لاہور‘ سابق گور نرپنجاب چوہدری سرور ایک ہزارکے گاڑیوں کے قافلے کے ساتھ یوم تاسیس کی تقریب میں شر یک ہوئے

اتوار 24 اپریل 2016 19:57

لاہور‘ سابق گور نرپنجاب چوہدری سرور ایک ہزارکے گاڑیوں کے قافلے کے ..

لاہور/اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء) سابق گور نرپنجاب چوہدری محمدسرور1ہزار کے قریب گاڑیوں کے قافلے میں یوم تاسیس کی تقریب میں شر یک ہوئے ۔

(جاری ہے)

تحر یک انصاف کے ذرائع کے مطابق اتوار کے روز لاہور سے پنجاب کی صدارت کے امیدوار چوہدری محمدسروراور قومی اسمبلی کے رکن و پنجاب کے صدارتی امیدوار شفقت محمودالگ الگ قافلوں میں پارٹی کے یوم تاسیس کی تقریب میں شر کت کیلئے لاہور سے روانہ ہوئے جس کیلئے چوہدری محمدسرور1ہزار کے قریب جبکہ شفت محمود گروپ کا دعوی ہے کہ انکے ساتھ بھی200سے زائد گاڑیاں لاہورسے روانہ ہوئے ہیں ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات