دنیا کے 50 پرتشدد ترین شہر

Ameen Akbar امین اکبر اتوار 24 اپریل 2016 19:50

دنیا کے 50 پرتشدد ترین شہر

میکسیکو سیٹیزن کونسل فار پبلک سیکورٹی کی سالانہ درجہ بندی کے مطابق لاطینی امریکا دنیا کے ناپسندیدہ ترین مقامات یعنی دنیا کے پرتشدد ترین شہروں کے حوالے سے سب سے آگے ہے۔50 پرتشدد ترین شہروں میں 41 لاطینی امریکا میں ہیں، جن میں سے 21 تو صرف برازیل میں ہیں۔
کونسل نے اس درجہ بندی میں صرف ان شہروں کو شامل کیا ہےجن کی آبادی 3لاکھ سے زیادہ ہے۔

3 لاکھ سے کم آبادی والے شہر یا ایسے شہر جن کا ڈیٹا دستیاب نہیں ، وہ بھی اس فہرست میں شامل نہیں۔ڈیٹا دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے دنیا کے بہت سے خطرناک اور جنگ زدہ شہر اس فہرست میں شامل نہ ہوسکے۔
دنیا کے پرتشدد ترین شہروں کی فہرست کچھ اس طرح ہے
1. کاراکاس، وینزویلا کے ہر 1 لاکھ رہائشیوں میں سے 119.87 افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔

(جاری ہے)


2. سان پیڈرو سولا ، ہونڈوراس کے ہر 1 لاکھ رہائشیوں میں سے.03 111 افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔


3. سان سلواڈور، ایل سیلواڈور کے ہر 1 لاکھ رہائشیوں میں سے 108.54 افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔
4. اکاپولکو ، میکسیکو کے ہر 1 لاکھ رہائشیوں میں سے104.73 افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔
5. ماتورین ، وینزویلا کے ہر 1 لاکھ رہائشیوں میں سے86.45 افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔
6. ڈسٹریٹو سنٹرل، ہونڈوراسکے ہر 1 لاکھ رہائشیوں میں سے 73.51 افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔


7. ویلنسیا ، وینزویلا کے ہر 1 لاکھ رہائشیوں میں سے 72.31 افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔
8. پالمیرا،کولمبیا کے ہر 1 لاکھ رہائشیوں میں سے 70.88 افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔
9. کیپ ٹاؤن، جنوبی افریقہ کے ہر 1 لاکھ رہائشیوں میں سے65.53افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔
10. کا لی ، کولمبیا کے ہر 1 لاکھ رہائشیوں میں سے64.27افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔


11. سجوداد یواجانا، وینزویلا کے ہر 1 لاکھ رہائشیوں میں سے 62.33افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔
12. فورٹالیزا ، برازیل کے ہر 1 لاکھ رہائشیوں میں سے 60.77افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔
13. ناتال، برازیل کے ہر 1 لاکھ رہائشیوں میں سے 60.66 افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔
14. سلواڈور، برازیل کے ہر 1 لاکھ رہائشیوں میں سے 60.63افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔


15. سینٹ لوئس ، ریاستہائے متحدہ امریکہ کے ہر 1 لاکھ رہائشیوں میں سے 59.23افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔
16. جواو پیسوا، برازیل کے ہر 1 لاکھ رہائشیوں میں سے 58.40افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔
17. کولیا کان، میکسیکو کے ہر 1 لاکھ میں سے 56.09 افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔
18. میسیو ، برازیل کے ہر 1 لاکھ رہائشیوں میں سے 55.63افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔


19. بالٹی مور، ریاستہائے متحدہ امریکہ کے ہر 1 لاکھ رہائشیوں میں سے 54.98 افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔
20. بارکیسیمتو، وینزویلا کے ہر 1 لاکھ رہائشیوں میں سے 54.96 افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔
21. ساؤ لوئیس، برازیل کے ہر 1 لاکھ رہائشیوں میں سے 53.05 افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔
22. کویابا ، برازیل کے ہر 1 لاکھ رہائشیوں میں سے 48.52 افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔


23. میناوس ، برازیل کے ہر 1 لاکھ رہائشیوں میں سے 47.87 افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔
24. کومانا، وینزویلا کے ہر 1 لاکھ رہائشیوں میں سے 47.77 افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔
25. گوئٹے مالا شہر، گوئٹے مالا کے ہر 1 لاکھ رہائشیوں میں سے 47.17افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔
26. بیلیم ، برازیل کے ہر 1 لاکھ رہائشیوں میں سے 45.83 افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔


27. فیرا دی سانتانا ، برازیل کے ہر 1 لاکھ رہائشیوں میں سے 45.5افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔
28. ڈیٹرائٹ ، ریاستہائے متحدہ امریکہ کے ہر 1 لاکھ رہائشیوں میں سے 43.89افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔
29. گویانیا آپارسیدا دی گویانیا،برازیل کے ہر 1 لاکھ رہائشیوں میں سے 43.38افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔
30. تیریسینا ، برازیل کے ہر 1 لاکھ رہائشیوں میں سے 42.64 افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔


31. وٹوریا، برازیل کے ہر 1 لاکھ رہائشیوں میں سے 41.99افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔
32. نیو اورلینز ، ریاستہائے متحدہ امریکہ کے ہر 1 لاکھ رہائشیوں میں سے 41.44افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔
33. کنگسٹن، جمیکا کے ہر 1 لاکھ رہائشیوں میں سے 41.14افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔
34. گران بارسلونا، وینزویلا کے ہر 1 لاکھ رہائشیوں میں سے40.08 افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔


35. تیخوانا ، میکسیکو کے ہر 1 لاکھ رہائشیوں میں سے 39.09 افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔
36. وٹوریا دا کونکویسٹا، برازیل کے ہر 1 لاکھ رہائشیوں میں سے 38.46افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔
37. ریسیف،برازیل کے ہر 1 لاکھ رہائشیوں میں سے 38.12افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔
38. اراکاجو ،برازیل کے ہر 1 لاکھ رہائشیوں میں سے 37.7 افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔


39. کمپوز ڈوز گوئٹاکازیس،برازیل کے ہر 1 لاکھ رہائشیوں میں سے 36.16 افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔
40. کمپینا گرانڈ،برازیل کے ہر 1 لاکھ رہائشیوں میں سے36.04 افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔
41. ڈربن ،جنوبی ا فریقہ کے ہر 1 لاکھ رہائشیوں میں سے 35.93 افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔
42. نیلسن منڈیلا بے، جنوبی ا فریقہ کے ہر 1 لاکھ رہائشیوں میں سے 35.85افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔


43. پورتو الگر ، برازیل کے ہر 1 لاکھ رہائشیوں میں سے 34.73افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔
44. كوريتيبا ،برازیل کے ہر 1 لاکھ رہائشیوں میں سے4.71 3 افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔
45. پریرا ،کولمبیا کے ہر 1 لاکھ رہائشیوں میں سے 32.58افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔
46. وکٹوریہ ،میکیسکو کے ہر 1 لاکھ رہائشیوں میں سے 30.50 افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔


47. جوہانسبرگ ،جنو بی افر یقہ کے ہر 1 لاکھ رہائشیوں میں سے 30.31 افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔
48. ماکا پا، برازیل کے ہر 1 لاکھ رہائشیوں میں سے 30.25 افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔
49. ماراکایبو ، وینزویلا کے ہر 1 لاکھ رہائشیوں میں سے 28.85 افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔
50. اوبریگون ، میکیسکو کے ہر 1 لاکھ رہائشیوں میں سے 28.29 افراد کو قتل کر دیا جاتا ہے۔