Live Updates

عمران خان پی ٹی آئی جلسے میں شرکت کیلیے بنی گالا سے روانہ

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 24 اپریل 2016 18:42

عمران خان پی ٹی آئی جلسے میں شرکت کیلیے بنی گالا سے روانہ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء) عمران خان پی ٹی آئی جلسے میں شرکت کیلیے بنی گالا سے روانہ ہو گئے۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ آج قوم کوآیندہ کےلائحہ عمل سےآگاہ کروں گا۔

(جاری ہے)

جب تک لوٹنےکاموقع دوجمہوریت اچھی لگتی ہے۔انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی کرپشن پرہاتھ ڈالوکوجمہوریت ڈی ریل ہوجاتی ہے۔کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات