وزیراعظم نواز شریف (کل) کوٹلی ستیاں کا دورہ کریں گے.

اتوار 24 اپریل 2016 17:57

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف (کل) پیر کو کوٹلی ستیاں کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کوٹلی ستیاں میں بارشوں اور لینڈ سلاہیڈنگ کے نقصانات کا جائزہ لیں گے کوٹلی ستیاں میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وزیراعظم بارشوں اور لینڈ سلاہیڈنگ کے متاثرین میں امدادی چیک بھی تقسیم کریں گے۔

متعلقہ عنوان :