Live Updates

لاہور میں جماعت اسلامی کے کرپشن مکاؤ دھرنے میں ریحام خان کی شرکت

اتوار 24 اپریل 2016 17:37

لاہور میں جماعت اسلامی کے کرپشن مکاؤ دھرنے میں ریحام خان کی شرکت

لاہور((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان بھی لاہور میں جماعت اسلامی کے کرپشن مکا ؤ عوامی دھرنے میں پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اتوار کو لاہور میں مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے قریب جماعت اسلامی کے کرپشن مکا ؤ دھرنے میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے بھی شرکت کی ۔دھرنے میں جماعت اسلامی کے بڑی تعداد میں کارکن شریک تھے ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات