پشاور ٗ حسن گڑھی کے علاقے میں خونخوار چوہے نے چھ ماہ کے ایک اور بچے کوکاٹ ڈالا
ابتک آٹھ افراد کی موت چوہوں کے کاٹنے سے واقع ہو چکی ہے ٗرپورٹ
اتوار 24 اپریل 2016 16:37
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء) صوبائی دارلحکومت پشاور کے علاقے حسن گڑھی کے علاقے میں خونخوار چوہے نے چھ ماہ کے ایک اور بچے کوکاٹ ڈالا۔پشاورمیں انتظامیہ کی جانب سے چوہے مارنے کی مہم کے باوجود خونخوار چوہوں پر قابوں نہیں پایا جسکا۔ بلی کی جسامت کے چوہوں نے حسن گڑھی میں چھ ماہ کے حذیفہ کو کاٹ لیا۔
(جاری ہے)
والد کے بقول بچے کو رات سوتے ہوئے چوہے نے پاؤں پرکاٹا ،بچے کو طبی امداد کے لئے لیڈی ریڈنگ ہسپتال لایا گیا جہاں اسے مرہم پٹی کے بعد فارغ کر دیا گیا۔
اس سے قبل متاثرہ بچے کا باپ بھی چوہوں کانشانہ بن چکاہے۔انتظامیہ اور ضلعی حکومت کی جانب سے چوہوں کو مارنے کی مہم کے باوجود بھی اب تک دو سو سے زائد افراد چوہے کے کاٹنے سے متاثرہوئے ہیں۔اس سے قبل حسن گڑھی میں ہی ایک بچہ چوہے کے کاٹنے سے جاں بحق ہوا تھا۔ ابتک آٹھ افراد کی موت چوہوں کے کاٹنے سے واقع ہو چکی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.