تعلیمی اداروں میں سیکورٹی انتظامات ہمہ وقت چوکس رہنے چاہئیں ٗ ڈویژنل کمشنر نسیم نواز
سیکورٹی گارڈز کو اسلحہ سنبھالنے کاماہر ہونا چاہیے ٗ گفتگو
اتوار 24 اپریل 2016 16:31
جھنگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء) ڈویژنل کمشنر کیپٹن(ر)نسیم نواز نے ہدایت کی ہے کہ تعلیمی اداروں میں سیکورٹی انتظامات ہمہ وقت چوکس رہنے چاہئیں تاکہ بھرپور اورپراعتماد احساس تحفظ برقرار رہے۔انہوں نے یہ ہدایت ضلع جھنگ کے دورہ کے دوران گورنمنٹ کالج برائے خواتین جھنگ صدر اور دیگر کالجز میں سیکورٹی انتظامات کوچیک کرتے ہوئے جاری کی۔
آر پی اوبلال صدیق کمیانہ بھی ان کے ہمراہ تھے ٗ ڈی سی او نادر چٹھہ،ڈی پی او ہمایوں مسعود سندھو،اسسٹنٹ کمشنر(جنرل)مہر شفقت اﷲ مشتاق اوردیگر افسران بھی موجود تھے۔ڈویژنل کمشنر نے گورنمنٹ کالج برائے خواتین میں سیکورٹی امورکا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے ہدایت کی کہ تعمیراتی کام فوری مکمل کیا جائے اوراس دوران ضروری متبادل بندوبست اوراضافی سیکورٹی سٹاف کو متعین کرکے انہیں چوکس رکھیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.