ن لیگ نے تحریک انصاف کی آواز نہ سنی تو کرپشن کے خلاف احتجاجی دھرنے پر مجبور ہونگے‘ چوہدری محمد سرور
حکمرانوں کے سوا ہر پاکستانی کرپشن کے خاتمے میں سنجیدہ ہے‘ تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی سیاسی اور عوامی قوت بن چکی ہے‘ جب چاہیں حکمرانوں کے خلاف دما دم مست قلندر کر دیں گے‘ ملک میں کرپشن ختم نہ ہوئی تو مسائل میں کمی نہیں اضافہ ہوتا رہے گا‘ یوم تاسیس میں کارکنوں کے جوش و خروش نے ثابت کر دیا ہے کہ عوام تحریک انصاف کے ساتھ ہیں‘ قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو
اتوار 24 اپریل 2016 16:04
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء) سابق گورنر پنجاب و تحریک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوار چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ ن لیگ نے تحریک انصاف کی آواز نہ سنی تو کرپشن کے خلاف احتجاجی دھرنے پر مجبور ہونگے‘ حکمرانوں کے سوا ہر پاکستانی کرپشن کے خاتمے میں سنجیدہ ہے‘ تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی سیاسی اور عوامی قوت بن چکی ہے‘ جب چاہیں حکمرانوں کے خلاف دما دم مست قلندر کر دیں گے‘ ملک میں کرپشن ختم نہ ہوئی تو مسائل میں کمی نہیں اضافہ ہوتا رہے گا‘ یوم تاسیس میں کارکنوں کے جوش و خروش نے ثابت کر دیا ہے کہ عوام تحریک انصاف کے ساتھ ہیں۔
وہ اتوار کے روز قذافی اسٹیڈیم میں تحریک انصاف کے یوم تاسیس کاروان کی اسلام آباد روانگی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے جبکہ اس موقع پرجہا نگیر خان ترین اور عبد العلیم خان ‘ سابق صدر پنجاب اعجاز احمد چوہدری‘ اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید‘ رکن پنجاب اسمبلی میاں اسلم اقبال‘ ڈاکٹر نوشین حامد سمیت تحریک انصاف کے ہزاروں کارکنان بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.