Live Updates

تحر یک انصاف کے کارکن قذافی سٹیڈیم میں ’’وزیر اعلی چوہدری سرور ‘‘کے نعرے لگاتے رہے

چوہدری سرور نے ڈھول بجانے والوں کو 10ہزار انعام بھی دیدیا

اتوار 24 اپریل 2016 15:58

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء) تحر یک انصاف کے کارکن قذافی سٹیڈیم میں ’’وزیر اعلی چوہدری سرور ‘‘کے نعرے لگاتے رہے جبکہ چوہدری سرور نے ڈھول بجانے والوں کو 10ہزار انعام بھی دیدیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز تحر یک انصاف کے یوم تاسیس کی مر کزی تقر یب میں روانگی کے موقعہ پر قذافی سٹیڈیم میں جمع ہونیوالے کارکنوں کی کثیر تعدادوزیر اعلی چوہدری سرور کے نعرے لگاتے رہے اور ان بزرگ خاتون آسیہ نے چوہدری سرور کو گلے لگا جبکہ چوہدری سرور نے اس موقعہ پر پارٹی نغموں پر ڈھول بجانے والوں کو 10ہزار کا انعام بھی دیدیا ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات