ایشیا کبڈی کپ کے لوگو اور ٹرافی کی تقریب رونمائی تقریب (کل) ہوگی

اتوار 24 اپریل 2016 13:13

ایشیا کبڈی کپ کے لوگو اور ٹرافی کی تقریب رونمائی تقریب (کل) ہوگی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء) ایشیا کبڈی کپ کے لوگو اور ٹرافی کی تقریب رونمائی تقریب (کل) پیر کو اسلام آباد میں ہوگی۔

(جاری ہے)

پاکستان کبڈی فیڈریشن کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق تیسرا ایشیا کبڈی کپ 2 سے 6 مئی تک پی او ایف واہ سپورٹس کمپلیکس میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ کے لوگو اور ٹرافی کی تقریب رونمائی (آج) پیر کو اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ہوگی۔

متعلقہ عنوان :