قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں پنجاب فٹ بال ٹیم شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی ٗحافظ طاہر محمود
اتوار 24 اپریل 2016 13:07
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء) پنجاب فٹ بال ٹیم کے کوچ حافظ طاہر محمود نے کہا ہے کہ قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں پنجاب فٹ بال ٹیم شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔
(جاری ہے)
خصوصی بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب کی ٹیم نے آزاد جموں و کشمیر کو 5-4 پنلٹی ککس سے شکست دیکر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے انہوں نے کہا کہ پنجاب کی ٹیم کا تربیتی کیمپ دو بارہ لگایا گیا تھا 15 سے 29 مارچ تک فیصل آباد اور 16 سے 20 اپریل تک لاہور میں لگایا گیا تھا کھلاڑیوں نے تربیتی کیمپ میں بھر پور محنت کی ہے اور امید ہے ٹیم ایونٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.