اوستہ محمد، ٹیل کے زمیندزر و ں اورکاشتکاروں کی ریلی

ہفتہ 23 اپریل 2016 22:59

اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 اپریل۔2016ء) ٹیل کے زمیندزر و ں اورکاشتکاروں نے عرفان جما لی ، بگن جمالی کی قیا دت میں ایک ریلی نکا لی، جو مختلف را ستوں سے ہوتے ہوئے میلاد چوک پر جلسہ کیا جس سے،حفیظ اللہ جمالی اورغلام دستگیر نے خطاب کرتے ہے کہا کہ بد قسمتی ہے کہ کسی اچھے آفیسر کو ٹکنے نہیں دیا جا تا ہے ایکسین کیر تھر کینال محمد ابراہیم نے پچھلے سال پانی ٹیل تک پہنچا کر چھو ٹے کا شتکاروں کے دل جیت لئے اور وہ چھوٹے کا شتکا روں کے ہمدرد ہیں اب یہ بڑے زمینداروں کو راس نہیں آیا اب نے تبا دلے کا کہ رہے ہیں اگر ایسا ہو تو ہم سخت احتجا ج کریں گے ہمیں مجبور نہ کہا جائے جو ہم ایسا قدم اٹھا ئیں ، انہوں نے کہا کہ پہلی مرتبہ بھل صفائی بہتر ہو رہا ہے ، اس سے بھی پہلے بھی بہتر ہو صفائی شاخوں کی تب پا نی ٹیل ہو ہے ، جلسہ کے مقررین نے پلے کارڈ بھی اٹھا ئی ہوئے تھے جس میں ایکسین کھیر تھر کینال محمد ابراہیم کے حق میں نعرے درج کئے ہوئے تھے ۔