وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کے معاون خصوصی سردار سورن سنگھ کا قتل : پولیس نے قتل کے الزام میں تین مشتبہ افراد گرفتار کرلیا ہے۔

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 23 اپریل 2016 13:51

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کے معاون خصوصی سردار سورن سنگھ کا قتل : پولیس ..

پشاور( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔23اپریل۔2016ء) :وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کے معاون خصوصی سردار سورن سنگھ کے قتل کے الزام میں تین مشتبہ افراد گرفتار کرلیے گئے ہیں،پولیس نے ان مشتبہ افراد کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق معاون خصوصی وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سردار سورن سنگھ کو گزشتہ روز بونیر میں قتل کردیا گیا تھا جس کے باعث پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دروان قتل کے الزام میں تین مشتبہ افراد گرفتار کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :