پانامہ لیکس معاملہ،حکومت تحقیقات کیلئے غیر ملکی آڈٹ فرم کی خدمات حاصل کرنے پر رضا مند
ہفتہ 23 اپریل 2016 13:44
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 اپریل۔2016ء) وفاقی حکومت نے وزیر اعظم کے اعلان کردہ جوڈیشل کمیشن کوپانامہ لیکس کے معاملہ پر تحقیقات کیلئے غیر ملکی آڈٹ فرم کی خدمات حاصل کرنے پر رضا مندی ظاہر کر دی۔
(جاری ہے)
ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے رضا مندی ظاہر کی ہے کہ پانامہ لیکس کی تحقیقات کرنے والا جوڈیشل کمیشن غیر ملکی آڈٹ فرم کی خدمات بھی حاصل کر سکتا ہے جس کے لئے وفاقی حکومت تمام تر فنڈز مہیا کرے گی۔ حکومت کی طرف سے جوڈیشل کمیشن کو ہر لحاظ سے مکمل آزادی اور خود مختاری حاصل ہے۔ کمیشن کسی محکمے یا ادارے کی کوئی دستاویزات طلب کرے گا تو حکومت اس تک شفاف رسائی ممکن بنائے گی۔ تمام اداروں کو کمیشن کی معاونت کیلئے ہدایت نامہ کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.