الزمات ثابت ہوگئے تو خاموشی سے گھر چلاجاؤنگا، ہم پر الزام تراشی کرنے والوں کے پاس کوئی ثبوت ہیں تو پیش کریں، خو د کو اور خاندان کو احتساب کیلئے پیش کررہاہوں ، پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام بارے چیف جسٹس سپریم کورٹ کو خط لکھوں گا، مجھ پر اگرالزامات ثابت نہ ہوئے توکیا روزانہ جھوٹے الزامات کا بازار گرم کرنے والے قومی سے معافی مانگیں گے ؟بغیر خوف ِخد ا جھوٹ بولا جارہاہے ، ہماری حکومت شفافیت پر یقین رکھتی ہے ، جن کے خلاف غیرملکی عدالتوں نے فیصلے صادر کئے وہ ہمیں احتساب کا سبق پڑھار ہے ہیں ، کنٹینر پر کھڑے ہوکر ہمارے خلاف بازاری زبان استعمال کی گئی
وزیراعظم نواز شریف کا ریڈیو اور ٹی وی پر قوم سے خطاب
جمعہ 22 اپریل 2016 20:28
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 اپریل۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف نے الزامات لگانے والوں کو چیلنج کرتے ہوئے کہاہے کہا کہ اگر ان پر الزمات ثابت ہوگئے تو وہ وزارت عظمیٰ کا عہدہ چھوڑ کر خاموشی سے گھر چلے جائیں گے ، ہم پر الزامات لگانے والوں کے پاس اگر کوئی ثبوت ہیں تو وہ پیش کریں، خو د کو اور اپنے خاندان کو احتساب کیلئے پیش کررہاہوں ، پانامہ لیکس پر جوڈیشل کمیشن کی تحقیقات کے لئے چیف جسٹس سپریم کورٹ انور ظہیر جمالی کو خط لکھوں گا، مجھ پر اگرالزامات ثابت نہ ہوئے تو کیا روزانہ جھوٹے الزامات کا بازار گرم کرنے والے قومی سے معافی مانگیں گے ؟بغیر خوف ِخد ا جھوٹ بولا جارہاہے ، عوام باشعور ہیں ،انہوں نے ہر الیکشن میں اس جھوٹ کو ووٹ کی طاقت سے شکست دی ہے ، ہماری حکومت شفافیت پر یقین رکھتی ہے ، جن کے خلاف غیرملکی عدالتوں نے فیصلے صادر کئے وہ ہمیں احتساب کا سبق پڑھار ہے ہیں ، کنٹینر پر کھڑے ہوکر ہمارے خلاف بازاری زبان استعمال کی گئی ، ہمارے خا ندان کو جو کھربوں کا نقصان پہنچا اس کا حساب کون دے گا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.