لاہور میں حفاظتی اقدامات کے پیش نظر مختلف مقامات پر 8ہزار سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ

مقامات کی نشاندہی سکیورٹی اداروں کی جانب سے کی گئی ہے جہاں پر دہشتگردی کی ممکنہ کارروائی کا خدشہ ہے

جمعہ 22 اپریل 2016 20:14

لاہور میں حفاظتی اقدامات کے پیش نظر مختلف مقامات پر 8ہزار سی سی ٹی وی ..

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 اپریل۔2016ء )صوبائی دارالحکومت لاہور میں حفاظتی اقدامات کے پیش نظر مختلف مقامات پر 8ہزار سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق سی سی ٹی وی کیمرے اہم تجارتی مراکز، مساجد اور امام بارگاہوں سمیت دیگر حساس مقامات پر لگائے جائیں گے۔

(جاری ہے)

ان مقامات کی نشاندہی سکیورٹی اداروں کی جانب سے کی گئی ہے جہاں پر دہشتگردی کی ممکنہ کارروائی کا خدشہ ہے۔

تفصیلات کے مطابقصوبائی دارالحکومت لاہور میں حفاظتی اقدامات کے پیش نظر مختلف مقامات پر 8ہزار سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق سی سی ٹی وی کیمرے اہم تجارتی مراکز، مساجد اور امام بارگاہوں سمیت دیگر حساس مقامات پر لگائے جائیں گے۔ ان مقامات کی نشاندہی سکیورٹی اداروں کی جانب سے کی گئی ہے جہاں پر دہشتگردی کی ممکنہ کارروائی کا خدشہ ہے۔