دبئی میں نئے ویزا ٹائیپینگ سنٹرز کا قیام

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 22 اپریل 2016 16:13

دبئی میں نئے ویزا ٹائیپینگ سنٹرز کا قیام

دبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 اپریل 2016ء): دبئی حکومت نے نئے ویزاہ کے اجراہ اور رینویو کے لےے نیا طریقہ کار اپناتے ہوئے ٹائپینگ سنٹرز کا آغاز کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

اب دبئی کے رہائشی بآسانی ٹائپنگ سنٹرز پر جا کر نئے ویزاہ یا دوبارہ اجرا کے پراسس کے بارے میں تمام معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ محکمہ (GDRFA) نے اس سلسلے میں نئے سنٹرز کھولنے کا عندیہ بھی دیا ہے ۔ جو مختلف علاقوں میں مستقبل قریب کھولے جائیں گے۔دیراہ میں پہلے سنٹر کے قیام کے ساتھ 800432273 ہیلپ لائین کا بھی آغاز کر دیا ہے۔ اور یہ ہیلپ لائین ،عربی، انگریزی، ہندی، اور ملیالم زوبانوں میں دستیاب ہو گی۔