لاہورجعلی عامل انسانی زندگی سے کھیلنے لگے، پولیس نے آنکھیں بند کرلیں
جمعہ 22 اپریل 2016 11:48
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 اپریل۔2016ء ) لاہور میں جن نکالنے کے نام پر جعلی عامل لڑکی کی جان کے درپے ہوگیا، لڑکی پر ڈنڈے برسائے ، بال کھینچے ، حالت غیر ہونے پر جعلی عامل فرار ہوگیا ، لڑکی کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔ جعلی عامل انسانی زندگی سے کھیلنے لگے، پولیس نے آنکھیں بند کرلیں۔
(جاری ہے)
لاہور کے قریب سگیاں میں جعلی عامل نے جن نکالنے کے نام پر لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
لڑکی کی بہن رشتہ نہ ہونے پر اسے دم کرانے لائی تھی۔ جعلی عامل نے جن کا سایہ بتایا اور ساتھیوں کے ساتھ مل کر لڑکی پر ڈنڈے برسائے۔ لڑکی کی چیخ و پکار اور منت سماجت بھی کام نہ آئی اور زمین پر ناک رگڑوا کر اس کی جان بخشی کی گئی۔ لڑکی کی حالت غیر ہونے پر جعلی عامل فرار ہوگیا جبکہ لڑکی کو قریبی ہسپتال داخل کرانا پڑا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.