ہمشیرہ کا انتقال، پاکستان کپ میں بلوچستان اور سندھ کے میچ کے دوران ایمپائر خالد محمود کی رخصت

muhammad ali محمد علی جمعرات 21 اپریل 2016 22:43

ہمشیرہ کا انتقال، پاکستان کپ میں بلوچستان اور سندھ کے میچ کے دوران ..
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 اپریل 2016ء) پاکستان کپ میں بلوچستان اور سندھ کے میچ کے دوران ایمپائر خالد محمود کو ہمشیرہ کے انتقال کے باعث رخصت اختیار کرنا پڑی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان کپ کے سلسلے میں بلوچستان اور سندھ کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کے دوران ایک افسوسناک خبر نے سب کو رنجیدہ کر دیا۔ میچ کے دوران ایمپائرنگ کے فرائض انجام دینے والے خالد محمود کو اچانک ان کی ہمشیرہ کی انتقال کی خبر موصول ہوئی۔ اس موقع پر خالد محمود کو میچ سے رخصت اختیار کرنا پڑی۔

متعلقہ عنوان :