محکمہ اطلاعا ت سندھ میں تبادلہ و تقرریوں کے احکاما ت

جمعرات 21 اپریل 2016 22:26

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 اپریل۔2016ء) حکومت سندھ نے محکمہ اطلاعات سندھ میں ڈائریکٹرز کے تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں سروسز ، جنرل ایڈمنسٹریشن و کوآرڈینیشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈائریکٹر پریس انفا ر میشن غلام الثقلین کا تبادلہ کرکے بطور ڈائریکٹر (Bs-19)ہیڈ کواٹرز کراچی تعیناتی کے احکامات جاری کئے ہیں ۔

(جاری ہے)

جبکہ ڈائریکٹر آٹو میشن زینت جہاں کوڈائریکٹر پریس انفارمیشن کراچی، ریجنل ڈائریکٹر لا ڑ کا نہ ثناء اﷲ راجڑ کو ریجنل ڈائریکٹر میر پو ر خا ص ڈویژن، ریجنل ڈائریکٹر میرپور خا ص ڈویژن سید پرویز حسنین کو ریجنل ڈائریکٹر لا ڑ کا نہ ڈو یژن جبکہ تعینا تی کے منتظر اسلم پرویز جتوئی کو ڈائریکٹر آٹومیشن تعیناتی کے احکامات جاری کئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :