سا بق اپو زیشن لیڈر پنجاب اسمبلی راجہ ریاض کو فریال تا لپور کیخلاف پریس کانفرنس کر نے پر پیپلز پا رٹی کے سر براہ بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد طلب کر لیا‘ ڈویژنل کوار ڈینیٹر کے عہدئے سے ہٹا ئے جا نے کا امکان

جمعرات 21 اپریل 2016 21:40

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 اپریل۔2016ء) سا بق اپو زیشن لیڈر پنجاب اسمبلی راجہ ریاض کو فریال تا لپور کے خلاف پریش کر نے پر پیپلز پا رٹی کے سر براہ بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد طلب کر لیا ڈویژنل کوار ڈینیٹر کے عہدئے سے ہٹا ئے جا نے کا امکان تفصیلات کے مطا بق سا بق اپو زیشن لیڈر پنجاب اسمبلی راجہ ریاض نے چند پہلے سا بق صدر پا کستان آصف علی زرداری کی بہن فریال کے خلاف چند دن پہلے پریس کا نفرنس میں الزم لگا یا تھا کہ وہ پار ٹی کے ورکرز کو دیوار کے ساتھ لگا رہی ہیں جس سے ورکرز میں ما یوسی پھیل رہی ہے اس پریس کا نفرنس کے پیپلز پا رٹی کے چیئر مین بلا ول بھٹو زرداری نے را جہ ریاض کو اسلام آباد طلاب کر لیا ہے اور اپنی پھو پھی کی ہدائت پر انہیں پا رٹی عہدئے سے ہٹائے جا نے کا قوی امکان ہے ۔