یونیورسٹی انتظامیہ کے سامنے مطالبات پیش کرنا بھینس کے آگے بین بجانے کے مترادف ہے۔طلبہ جامعہ پنجاب
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 21 اپریل 2016 20:36
لاہور( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔21اپریل۔2016ء) :پنجاب یونیورسٹی میں مطالبات کے حق میں احتجاجی تحریک چوتھے روز میں داخل ہو گئی پی۔
(جاری ہے)
یو انتظامیہ وائرس کے خلاف تحریک میں ماسک موومنٹ کے بعد طلبہ یونیورسٹی کے اندر بھینس لے آئے انہوں نے بھینس کا استعارہ یونیورسٹی انتظامیہ کے رویے کے خلاف استعمال کیااس موقع پر طلبہ و طالبات کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی انتظامیہ کے سامنے مطالبات پیش کرنا بھینس کے آگے بین بجانے کے مترادف ہے یونیورسٹی انتظامیہ کا رویہ بھینس کی مانند ہے جتنا احتجاج کیا جائے انہیں ٹس سے مس نہیں ہوتاطلبہ وطالبات کے اس رویے کوعوامی حلقوں میں پذیرائی مل رہی ہے عوام کا کہنا تھا کہ طلبہ کی جانب سے پر تشدد مظاہروں کی بجائے نئے آئیڈیاز خوش آئند ہیں جبکہ یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے مطالبات تسلیم نہ کرنا مایوس کُن ہے کیا یونیورسٹی انتظامیہ پُر تشدد مظاہروں کے بعد ہی مطالبات تسلیم کرے گی دریں اثناء طلبہ نے بھینس کے ساتھ تصاویر بنوائیں اور یونیورسٹی انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ انہیں تشدد کی راہ اختیار کرنے پر مجبورنہ کیا جاے اور فوری طور پر مطالبات پورے کیے جائیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.