کراچی ،ایڈیشنل آئی جی کاؤنٹرٹیررازم ڈپارٹمنٹ ثناء اللہ عباسی کو ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ کابھی اضافہ چارج دیدیا گیا

جمعرات 21 اپریل 2016 20:13

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 اپریل۔2016ء) حکومت سندھ نے ایڈیشنل آئی جی کاؤنٹرٹیررازم ڈپارٹمنٹ ثناء اللہ عباسی کوایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ کابھی اضافہ چارج دے دیا ہے جنہوں نے اس عہدے کاچارج لے کرکام شروع کردیاہے

متعلقہ عنوان :