گورنرخیبرپختونخوا نے محمد عامرنذیر ممبر خیبرپختونخوا سروس ٹریبونل پشاور تعینات کردیا

جمعرات 21 اپریل 2016 19:34

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 اپریل۔2016ء) گورنرخیبرپختونخوا نے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ پشاورکی مشاورت سے ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج محمد عامر نذیر (بی ایس۔

(جاری ہے)

21 ) کو فوری طورپر مفاد عامہ میں بطور ممبر خیبرپختونخوا سروس ٹریبونل پشاور عرصہ 20 ماہ یا 60 سال کی عمر تک (جو بھی پہلے ہو) تعیناتی کی ہے۔اس امر کااعلان محکمہ اسٹبلیشمنٹ حکومت خیبرپختونخوا کی طرف سے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :