آرمی چیف نے کرپٹ افسران کو برطرف کر کے ملک سے کرپشن کے خاتمے کی بسم اﷲـــ کردی ‘ اعلیٰ مثال ہے، کرپٹ عناصر فوج کیخلاف پروپیگنڈہ کرینگے مگر قوم پاک افواج کیساتھ کھڑی ہے‘حکمران بھی کرپشن کے خاتمے کا آغاز اپنے گھر سے کریں
آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویز مشرف اورسیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجدکا آرمی چیف کے بیان پرردعمل
جمعرات 21 اپریل 2016 18:31
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 اپریل۔2016ء) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ جنرل(ر) پرویز مشرف اورسیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کرپٹ افسران کو برطرف کر کے ملک سے کرپشن کے خاتمے کی بسم اﷲـــ کردی ہے ،ملک سے کرپشن کے خاتمے کا آغاز اپنے گھر سے کر کے آرمی چیف نے اعلیٰ مثال قائم کی ہے۔
کرپٹ عناصر فوج کے خلاف پروپیگنڈہ کریں گے مگر قوم پاک افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔حکمران بھی کرپشن کے خاتمے کا آغاز اپنے گھر سے کریں۔ جمعرات کو اپنے ایک مشترکہ بیان میں آرمی چیف کے کرپشن کے خاتمے بارے بیان پر اپنے ردعمل میں انہوں نے کہا کہ کرپٹ عناصر ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہے ہیں۔ہرگزرتے دن کے ساتھ قوم پر قرضوں اور اشرافیہ کے اثاثوں میں تیزی سے اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.