فیڈرل بورڈ کے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 26 اپریل سے شروع ہونگے
جمعرات 21 اپریل 2016 17:25
اسلام آباد ۔ 21 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21 اپریل۔2016ء) فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن اسلام آباد کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات26 اپریل سے شروع ہونگے۔
(جاری ہے)
امتحانات میں شرکت کرنے والے تمام ایچ ایس ایس سی پارٹ ون اور ٹو کے ریگولر امیدواروں کی رول نمبر سلپس ان کے اداروں میں اور پرائیویٹ/سابقہ امیدواران کی سلپس ان کے داخلہ فارمز میں دیئے گئے پتہ جات پر روانہ کر دی گئی ہیں۔
وہ امیدواران جنہیں ابھی تک رولنمبر سلپس نہیں ملیں وہ اپنی رول نمبر سلپ فیڈرل بورڈ کی ویب سائیٹ www.fbise.edu.pk سے ڈاؤن لوڈ کرلیں۔ اس سلسلے میں اگر کوئی مشکل پیش ائے تو فوری طور پر بورڈ ہذا کے افسران سے رابطہ کریں۔ ویب سائیٹ سے ڈاؤن لوڈ کی گئی رول نمبر سلپ طالب علم کی شناخت کے ساتھ امتحان کے لئے قابل قبول ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.