ہاکی کے جونیئر کھلاڑیوں کی فزیکل فٹنس کو بہتر بنانے کیلئے ٹریننگ کیمپ 24 اپریل سے شروع ہوگا
جمعرات 21 اپریل 2016 16:48
لاہور۔21 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21 اپریل۔2016ء )ہاکی کے جونیئر کھلاڑیوں کی صلاحیتوں میں اضافے اور انکی فزیکل فٹنس کو بہتر بنانے کے لئے ٹریننگ کیمپ 24 اپریل سے ایبٹ آباد میں شروع ہوگا ۔ 10 مئی تک جاری رہنے والے کیمپ میں 40 کھلاڑیوں کو طلب کیا گیا ہے۔ کیمپ میں بلائے جانے والے کھلاڑیوں میں منیب الرحمان، علی رضا، رومان خان، حافظ علی عمیر اور عثمان غنی گول کیپرز۔
ایم عاطف مشتاق، حسن انور، زاہد الله، فیصل شاہ، عابد بھٹی، امجد خان، مبشر عبی فل بیکس۔ ابوبکر محمود، فیضان، ایم جنید کمال، ایم عثمان، محمد قاسم، علی رضا، تنظیم الحسن، سہیل شیراز، محمد عدنان اور غضنفر علی ہاف بیکس جبکہ شان ارشاد، ایم اظفر یعقوب، محمد دلبر، محمد عتیق، ایم بلال قادر، محسن صابر، رانا سہیل، فہد الله، سمیع الله، عامر علی، ایم شہریار، محمد رضوان، بلال محمود، محمد نوید، سارن بن قمر، خیر الله، ذیشان بخاری اور عمر حامدی فاروڈز میں شامل ہیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.