چھوٹو گروپ کیخلاف کامیاب آپریشن پر پاک فوج مبارکباد پیش کرتے ہیں ، مسلم لیگ(ق)
جمعرات 21 اپریل 2016 15:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 اپریل۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ ق لاہور کے ترجمان ناصر رمضان گجر نے پنجاب میں نو گو ایریا ختم کرنے اور چھوٹو گروپ کے خلاف کامیاب آپریشن پر پاک فوج کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔چھوٹو گروپ کے خاتمہ سے لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال بہتر ہوگی اوراور کچ کے علاقہ میں امان و امان قائم ہوگا جس کیلئے علاقہ کی عوام ایک عرصہ سے مطالبہ کررہی تھی ۔
انہوں نے کہا کہ راجن پور اور اس کے ملحقہ علاقوں میں چھوٹو گروپ کی کارروائیوں سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ پنجاب میں اب بھی نو گو ایریا موجود ہیں جس کی پنجاب حکومت ہمیشہ نفی کرتی چلی آرہی تھی۔ انہوں نے کہا کہ بطوروزیراعلیٰ میں نے کچے کے علاقہ میں روجھان چوک، پل کھڑاک، شادو والی، کاکھڑ، اقبال آباد نزد سون میانی سنٹر پولیس پٹرولنگ پوسٹوں کی منظوری دی تھی اور ہر پوسٹ میں 25 کمانڈوز تعینات ہونا تھے لیکن شہبازشریف نے یہ پٹرولنگ پوسٹیں بند کر دیں جبکہ مجرموں کو پختہ بنکر اور مورچے بنانے کی کھلی چھٹی دی گئی، پنجاب حکومت نے خود تاوان دے کر ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر مشتاق رسول اور 10پولیس اہلکار چھڑوائے جس سے چھوٹو گروپ کے حوصلے بلند ہوئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
عمران خان نے2 ججوں کی یقین دہانی پر اپنا دھرنا ختم کیا،فیصل واوڈا کا انکشاف
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.