پاکستان کرکٹ بورڈ نے مشتاق احمد کو قومی ٹیم کا عبوری کوچ بنانے کا فیصلہ کر لیا

جمعرات 21 اپریل 2016 13:04

پاکستان کرکٹ بورڈ نے مشتاق احمد کو قومی ٹیم کا عبوری کوچ بنانے کا فیصلہ ..

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔21اپریل 2016ء ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے مشتاق احمد کو قومی ٹیم کا عبوری کوچ بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق مشتاق احمد قومی ٹیم کے مستقل کوچ کی تقرری تک نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے ڈائریکٹر رہنے کے ساتھ ساتھ گرین شرٹس کے عبوری کوچ بھی رہیں گے جب کہ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے بھی سابق لیگ سپنر کو عبوری کوچ بنانے کی حمایت کردی ہے ،مشتاق احمد نے آج سلیکشن کمیٹی کے اجلاس میں بھی شرکت کی تھی۔

متعلقہ عنوان :