عمران خان اور سراج الحق کی مثال ہاتھی کی دانتوں کی طرح ہے جوکھانے کے اور دکھانے کے اور ہوتے ہیں،ناصر خان موسیٰ زئی
بدھ 20 اپریل 2016 21:02
پشاور(اُردو پوائنٹ اخاُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 اپریل۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ خیبر پختونخوا کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات ناصر خان موسیٰ زئی نے کہا ہے کہ عمران خان اور سراج الحق کی مثال ہاتھی کی دانتوں کی طرح ہے جوکھانے کے اور ہوتے ہیں اور دیکھانے کے اور ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کے درویش صفت قائد سراج الحق اورپاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان خیبر بینک کا پیسہ ہذم کرچکے ہیں اور بینک آف خیبر کے الزامات کا جواب دینے کے بجائے انکے اٖفسروں کے خلاف انتقامی کاروائیاں کر رہے ہیں جبکہ دوسری طرف دیگرسیاسی رہنماؤں پر الزامات لگا نے سے وہ نہیں کتھرا رہے۔
خیبر پختونخوا میں صحت،زراعت، فارسٹری، تعلیم اور دیگر وزارتوں میں کرپشن کی لوٹ سیل جاری ہے اور بلین ٹری سونامی کے نام پر پختونخوا کی عوام کے اربوں روپے کرپشن کی نظر ہو چکے ہیں، اس پر ان کی صوبائی حکومت چھپ ہے اور کوئی عملی اقدام نہیں اٹھا رہی۔(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ ایک اسلام اور دوسرا انصاف کے نام پرعوام کو گمراہ نہیں کرسکتے ، ان کا اصل چہر ہ عوام کے سامنے آچکا ہیں۔
صوبائی اسمبلی حلقہ 8پشاور کے امیدوار کو جماعت اسلامی کی طرف سے پی ٹی آئی کے امیدوار کے حق میں دستبردار کروانے سے خود جماعت اسلامی کے کارکنوں نے علم بغاوت بلند کر دیا ہے۔ ناصر خان موسیٰ زئی نے کہا کہ سرکاری ادارے کے سنسنی خیز انکشافات کے بعد جماعت اسلامی اخلاقی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے صوبائی حکومت سے علیحدگی اختیارکرلے۔مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.