پشاور کے نواحی علاقے میں زہریلا کھانا کھانے سے چار بچے بے ہوش ہوگئے

بدھ 20 اپریل 2016 21:00

پشاور(اُردو پوائنٹ اخاُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 اپریل۔2016ء) پشاور کے نواحی علاقے میں زہریلا کھانا کھانے سے چار بچے بے ہوش ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیاہے پولیس کے مطابق نواحی علاقہ آرمڑ میں زہریلا کھانا کھانے سے چار بچے بے ہوش ہوگئے۔

(جاری ہے)

جنہیں فوری طور پر لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیاگیا۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق بچوں کی حالت تسلی بخش ہے۔

متعلقہ عنوان :