Live Updates

کراچی میں پولیس پر فائرنگ، عمران خان کی مذمت

بدھ 20 اپریل 2016 18:35

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 اپریل۔2016ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی کراچی میں پولیس اہلکاروں پر حملے کی شدید مذمت اور پولیس اہلکاروں کے لواحقین سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے مذمتی بیان میں چیئرمین تحریک انصاف نے واقعہ کی فوری اور جامع تحقیقات کامطالبہ کے ساتھ ساتھ ملزمان کی فوری گرفتاری اور کڑی سزا کا مطالبہ کیا ہے

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات