ساجد ظفر ڈال سپیشل سیکرٹری کوارڈنیشن ایوان وزیراعلیٰ تعینات

بدھ 20 اپریل 2016 16:51

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 اپریل۔2016ء ) پنجاب حکومت نے ساجد ظفر ڈال کو سپیشل سیکرٹری کوآرڈنیشن ایوان وزیراعلیٰ تعینات کر دیا ۔

(جاری ہے)

ساجد ظفر ڈال گریڈ 19کے افسر ہیں اور اس سے قبل ڈی سی او راولپنڈی بھی رہ چکے ہیں ۔ ساجد ظفر ڈال کی سپیشل سیکرٹری کوآرڈینیشن ایوان وزیراعلیٰ تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔