سپریم کورٹ حج کوٹہ پالیسی کیس۔ وزارت مذہبی امور کو نوٹس جاری
بدھ 20 اپریل 2016 15:16
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 اپریل۔2016ء) سپریم کورٹ نے حج کوٹہ پالیسی کیس میں وزارت مذہبی امور کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی جبکہ دوران سماعت جسٹس شیخ عظمت سعید نے ریمارکس دیئے ہیں کہ حج پالیسی کا مقصد لوگوں کو حج کرانا ہے ٹور آپریٹرز کے لئے پیسے بنانا نہیں ۔
(جاری ہے)
بدھ کے روز کیس کی سماعت جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی دوران سماعت دلائل دیتے ہوئے ٹور آپریٹرز کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ یہ حج پالیسی عدالتی حکم اور قانون کی خلاف ورزی ہے حج کوٹہ کے لئے بنائی گئی کمیٹی بے اختیار وفاقی وزیر نے خود دے کر کوٹہ الاٹ کی منظوری دے کر سمری وزیراعظم سے منظور کرائی حج کوٹہ پالیسی آپریٹرز کی جانب سے حج کوٹہ سکیم پر عملدرآمد روکنے کی استدعا مسترد ہونے پر وزارت مذہبی امور کو نوٹس جاری کردیئے اور کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.