فلمسازی گھاٹے کا کاروبار ہے، صفدر ملک

بدھ 20 اپریل 2016 13:56

لاہور۔20 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 اپریل۔2016ء ) ماضی میں 9فلمیں پروڈیوس کرنے والے فلمساز صفدر ملک نے کہا ہے کہ فلمسازی گھاٹے کا کاروبار ہے اور میں نے فلم کی دنیا میں بہت زیادہ نقصان اٹھایا ہے جس کی وجہ سے میں نے فلمیں بنانے سے توبہ کر لی ہے،مجھے فلم انڈسٹری کی حالت دیکھ کر دکھ ہوتا ہے مگر اس کی حالت خراب کرنے میں فلم کے ہی لوگوں کا زیادہ حصہ ہے،انہوں نے کہا کہ میں اپنے کاروبار میں مصروف ہوں اور خوش وخرم زندگی بسر کر رہا ہوں۔

متعلقہ عنوان :