لیونل میسی پاسپورٹ تصویر کیس، دبئی پولیس اہلکار کو ایک ماہ جیل کے بعد بری کر دیا گیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 20 اپریل 2016 13:47
دبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔20 اپریل 2016ء) : لیونل میسی کے پاسپورٹ کی تصویر کے کیس میں ایک ماہ زیر حراست رہنے والے پولیس اہلکار کو رہا کر دیا گیا ہے۔ پولیس اہلکار کو گذشتہ روز اپیل کورٹ نے کیس سے بری کر دیا۔ پولیس اہلکار کے وکیل کا کہنا تھا کہ عدالت کا یہ فیصلہ نہایت اہم ہے، کیونکہ اپنے فیصلے میں عدالت میں میرے موکل کو بے قصور قرار دے دیا ہے۔
وکیل نے کہا کہ میرے موکل نے میسی کے پاسپورٹ کی تصویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے سے قبل میسی کے بزنس مینجر سے اجازت طلب کی تھی۔ وکیل نے مزید کہا کہ میسی ایک اسٹار ہے اور اس کی تصویریں انٹر نیٹ پر بھی موجود ہیں، میرے موکل کی جانب سے میسی کے پاسپورٹ کی تصویر اپ لوڈ کرنے سے میسی کو کوئی فرق نہیں پڑا بصورت دیگر وہ ضرور میرے موکل کے خلاف شکایت درج کرتے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.