ٹیکنالوجی کی دنیا کی میں بڑی امریکی کمپنی انٹیل نے 12 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان کردیا
میاں محمد ندیم بدھ 20 اپریل 2016 13:19
کیلی فورنیا(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔20اپریل۔2016ء) ٹیکنالوجی کی دنیا کی مشہور امریکی کمپنی انٹیل نے 12 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے اور یہ تعداد کمپنی کے کل ملازمین کے 11 فیصد کے برابر ہے۔کمپنی کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں بتایا گیا ہے کہ ان ملازمین کو آئندہ ایک سال کے دوران بتدریج فارغ کیا جائے گا۔
انٹیل دنیا میں کمپیوٹر چپس بنانے والی سب سے بڑی کمپنی ہے اور اس کا کہنا ہے کہ وہ پرسنل کمپیوٹرز کے زوال پذیر بازار پر اپنا انحصار کم کرنا چاہتی ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ’انٹیل ایک پی سی کمپنی سے آگے بڑھ کر وہ کمپنی بننا چاہتی ہے جو کلاو¿ڈ اور اربوں سمارٹ کمپیوٹنگ آلات میں جان ڈالنے کا ذریعہ بنے۔کمپنی نے یہ بھی کہا ہے کہ ادارے کے مالیاتی امور کی نگران اور سی ایف او سٹیسی سمتھ اب سیلز، مینوفیکچرنگ اور آپریشنز کے شعبہ جات کی سربراہ ہوں گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.