پیٹرو کیمیکل کمپلیکس بننے سے چین اور بھارت کی توانائی کی ضروریات پوری ہو سکیں گی،پاکستان خطے میں توانائی کوریڈور بنا سکتا ہے،وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا تقریب سے خطاب
بدھ 20 اپریل 2016 13:17
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 اپریل۔2016ء) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پیٹرو کیمیکل کمپلیکس بننے سے چین اور بھارت کی توانائی کی ضروریات پوری ہو سکیں گی،پاکستان خطے میں توانائی کوریڈور بنا سکتا ہے۔
(جاری ہے)
بدھ کو وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے اسلام آباد میں پٹرولیم انسٹیٹیوٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں توانائی بحران طلب و رسد میں بہتر منصوبہ بندی نہ ہونے کے باعث پیدا ہوا ہے۔
احسن اقبال نے کہا کہ پیٹرو کیمیکل کمپلیکس بننے سے چین اور بھارت کی توانائی کی ضروریات پوری ہو سکیں گی، پاکستان خطے میں توانائی کوریڈور بنا سکتا ہے جبکہ حکومت مقامی وسائل کوبروئے کار لانے کیلئے کام کر رہی ہے۔ قبل ازیں سیکرٹری پٹرولیم ارشد مرزا نے پٹرولیم انسٹیٹیوٹ کی تقریب میں خطاب کے دوران کہا کہ پنجاب کی تمام صنعتوں کو 24گھنٹے گیس کی فراہمی کی جا رہی ہے جبکہ ملکی ریفائنریوں کو 2017تک یورو ٹو معیار پر لایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.