کنگنا رانووت نئی فلم میں کامیڈ ین کا رول ادا کریں گی

بدھ 20 اپریل 2016 13:07

کنگنا رانووت نئی فلم میں کامیڈ ین کا رول ادا کریں گی

ممبئی۔ 20 اپریل اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 اپریل۔2016ء) اداکارہ کنگنا رانووت نئی فلم میں کامیڈین کا رول ادا کریں گی۔کنگنا نے اپنی ایک بات چیت میں کہاہے کہ وہ راج کمار ہیرانی کی سنجے دت پر بننے والی فلم کا حصہ نہیں ہیں البتہ وہ ہیرانی صاحب کے ساتھ ایک اور فلم کے لئے رابطے میں ہیں ۔

(جاری ہے)

کنگنا نے بتایا کہ وہ ہیرانی کی نئی فلم میں کامیڈین کا رول ادا کریں گی۔

متعلقہ عنوان :