پاکستان نفرت اور تعصب کے خلاف جنگ جیت رہا ہے،شکاگو میں پاکستانی قونصل جنرل کا تقریب سے خطاب
بدھ 20 اپریل 2016 12:55
شکاگو۔ 20 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 اپریل۔2016ء) امریکا کے شہر شکاگو میں پاکستانی قونصل جنرل فیصل نیاز ترمذی نے امریکی اور پاکستانی تعلیمی اداروں کے درمیان زیادہ تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے وہ یونیورسٹی آف شکاگو میں ڈیپارٹمنٹ آف پالیٹکس ‘ مڈل ایسٹ اینڈ ساؤتھ ایشیئن سٹڈیز کے اساتذہ اور طلبہ کے اعزاز میں عشائیے سے خطاب کررہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ بڑی تعداد میں طلبہ کے تبادلے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنائیں گے۔ انہوں نے پاکستان میں دہشت گردی کے سدباب کے لئے جاری اقدامات سے طلبہ کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نفرت اور تعصب کے خلاف جنگ جیت رہا ہے۔ اس موقع پر پاکستان میں شہری اور دیہی زندگی کا ثقافتی پہلو اجاگر کرنے کی غرض سے ایک تصویری نمائش کا اہتمام بھی کیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.