ہالی وڈ ہدایتکار سیم مینڈز فلم وئیر موٹل کی ہدایتکاری کریں گے

بدھ 20 اپریل 2016 12:45

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 اپریل۔2016ء)ہالی وڈ ہدایتکار سیم مینڈز فلم وئیر موٹل کی ہدایتکاری کریں گے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہدایتکار سیم مینڈز فلم وئیر موٹل کی ہدایتکاری کے فرائض سرانجام دیں گے،فلم کے پروڈیوسر سٹیون سپیل برگ دے رہے ہیں،فلم کی کہانی اسی نام کے ناول سے ماخوذہے،فلم کی اہم کاسٹ میں میگن کوکس،ایلیسا ڈیوائن،کارلی سائمن اور دیگر شامل ہیں،فلم جلد ہی ریلیز ہو جائیگی۔