اداکارہ اڈیل موسیقی کے مشہور ایوارڈز ایور نوویلو ایوارڈز میں کوئی بھی نامزدگی حاصل کرنے میں ناکام رہیں
بدھ 20 اپریل 2016 12:44
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 اپریل۔2016ء) معروف اداکارہ اڈیل موسیقی کے مشہور ایوارڈز ایور نوویلو ایوارڈز میں کوئی بھی نامزدگی حاصل کرنے میں ناکام رہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اڈیل کی تیسری البم 25 ‘ 2015 میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی المبز میں تھی تاہم ان کو ایوارڈز میں نامزد نہیں کیا گیا۔ان کے بجائے ایڈ شیرن، جیس گلین اور جیمز بے کے نام منتخب کیے گئے ہیں۔
عصر حاضر کے بہترین گیت کے لیے روٹس مووا اور سکپلٹا کے نام شامل کیے گئے ہیں۔براڈکاسٹر پال گیماکسینی کا کہنا ہے کہ برطانوی ہپ ہاپ موسیقی کو ان ایوارڈز کے طریقہ کار کی بنا پر ہی تسلیم کیا گیا ہے۔انھوں نے بتایا کہ ایور کی ججز یہی کرتے ہیں ‘ وہ انتہائی غور سے سنتے ہیں، وہ گیت جو دی برٹس ایوارڈ تک نہیں پہنچ سکتے انھیں یہاں موقع مل سکتا ہے۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.