سوات اور گردو و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

Fahad Shabbir فہد شبیر بدھ 20 اپریل 2016 08:44

سوات اور گردو و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اپریل۔2016ء) سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ صبح سویرے آنے والے زلزلے کے جھٹکوں سے لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور عوام کلمہ طیبہ کا ورد کرتی ہوئی گھروں سے باہر آ گئی۔فوری طور پر زلزلے کے شدت معلوم نہ ہو سکی

متعلقہ عنوان :